30 اکتوبر 2012 - 20:30

شام کے دارالحکومت دمشق میں آج حضرت زینب(س) کے حرم مطہر کے قریب دھماکہ ہوا جسمیں 40افراد جاںبحق اورزخمی ہوۓ۔

ابنا: شام سے موصولہ رپورٹ کے مطابق دھشتگردوں نے آج حضرت زینب(س) کے حرم مطہر کے قریب ایک بم دھماکہ کیا جس کے نتیجے میں 10افراد جاںبحق اور 30دیگر شدید زخمی ہوۓ اس سے قبل آج زينبیہ کے علاقے میں ہو نے والے دو بم دھماکوں میں بھی 14افراد زخمی ہوۓ تھے

شام میں2011سےدھشتگردانہ واقعات کا سلسلہ شروع ہوا اور امریکہ،ترکی،سعودی عرب اور قطر دھشتگردوں کی مکمل حمایت اور مدد کررہے ھیں۔.....

/169